بیجنگ۔28اکتوبر (اے پی پی):فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب 4 روزہ سرکاری دورے پرپیر کو چین پہنچ گئے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این)کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب 28 سے 31 اکتوبر تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران فن لینڈ کے صد اپنے چینی ہم منصب ،چینی وزیر اعظم لی کیانگ …
فن لینڈ کے صدر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

مزید خبریں
بیجنگ۔28اکتوبر (اے پی پی):فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب 4 روزہ سرکاری دورے پرپیر کو چین پہنچ گئے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این)کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب 28 سے 31 اکتوبر تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران فن لینڈ کے صد اپنے چینی ہم منصب ،چینی وزیر اعظم لی کیانگ سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی بھی دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لیے فن لینڈ کے صدر سے ملاقات کریں گے۔28 اکتوبر کو چین اور فن لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کی 74ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔








