اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) جاری مالی سال 2016-17ءکے پہلے نو ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں/اداروں کی جانب سے 1.33 ارب ڈالر کے منافع جات اپنے ممالک کو منتقل کئے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران غیرملکی کمپنی اور اداروں کی …
رواں مالی سال میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والے 1.33 ارب ڈالر کے منافع جات کی منتقلی، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) جاری مالی سال 2016-17ءکے پہلے نو ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں/اداروں کی جانب سے 1.33 ارب ڈالر کے منافع جات اپنے ممالک کو منتقل کئے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران غیرملکی کمپنی اور اداروں کی جانب سے کی جانے والی براہ راست سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والے نفع جات کی منتقلی رواں مالی سال کے دوران 1.8 ارب ڈالر تک رہنے کی توقع ہے۔








