پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے خالص منافع میں 38 فیصدکا اضافہ

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال 2017ءمیں پہلی سہ ماہی کے دوران پاک سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) کی سیلز میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کمپنی کا قبل از ٹیکس منافع 36 فیصد تک بڑھ گیا۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال 2017ءمیں پہلی سہ ماہی کے دوران پاک سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) کی سیلز میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کمپنی کا قبل از ٹیکس منافع 36 فیصد تک بڑھ گیا۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جنوری تا مارچ کے دوران کمپنی کی سیلز 23890.8 ملین روپے تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران سیلز کا حجم 19993.6 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ر

مزید خبریں

Leave a Reply