امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 26 اپریل (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ فرانس کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بائیں بازو کی امیدوار میرین لی پین کی کامیابی کے امکانات اور شمالی کوریا کی کشیدہ سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد گر کر 1264.25 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد …

نیویارک ۔ 26 اپریل (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ فرانس کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بائیں بازو کی امیدوار میرین لی پین کی کامیابی کے امکانات اور شمالی کوریا کی کشیدہ سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد گر کر 1264.25 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد گرنے کے بعد 1267.20 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply