نو ماہ کے دوران تیل ‘ غذائی اجناس اور مشینری کی درآمدات میں 30 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی نو ماہ کے دوران تیل ‘ غذائی اجناس اور مشینری کی مشترکہ درآمدات میں 30 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں جولائی تا مارچ 2016-17ءکے لئے درآمدای تیل ‘ غذا اور مشینری کی مشترکہ درآمدات کا درآمدی بل 21.097 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی نو ماہ کے دوران تیل ‘ غذائی اجناس اور مشینری کی مشترکہ درآمدات میں 30 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں جولائی تا مارچ 2016-17ءکے لئے درآمدای تیل ‘ غذا اور مشینری کی مشترکہ درآمدات کا درآمدی بل 21.097 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران غذائی اجناس‘ پٹرولیم اور مشینری کی درآمدات مجموعی قومی درآمدات کے 50 فیصد تک تھیں جاری مالی سال میں درآمدات کا تناسب مجموعی ملکی درآمدات کے 55 فیصد تک پہنچ گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply