پی ایس ایکس میں ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس 42.34 پوائنٹس کے اضافے سے 49827.51 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ملاجلا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 42.34 پوائنٹس کے اضافے سے 49827.51 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 44 ارب 93 کروڑ 35 لاکھ 61 ہزار 695 روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم خرید و فروخت میں 5 کروڑ 83 لاکھ 29 ہزار 640 حصص کی کمی رہی۔ اسی طرح تجارتی حجم میں بھی …

کراچی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ملاجلا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 42.34 پوائنٹس کے اضافے سے 49827.51 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 44 ارب 93 کروڑ 35 لاکھ 61 ہزار 695 روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم خرید و فروخت میں 5 کروڑ 83 لاکھ 29 ہزار 640 حصص کی کمی رہی۔ اسی طرح تجارتی حجم میں بھی 2 ارب 17 کروڑ 66 لاکھ 54 ہزار 815 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو پی ایس ایکس میں ملاجلا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 42.34 پوائنٹس کے اضافے سے 49827.51 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم کے ایس ای 30 انڈیکس 8.86 پوائنٹس کی کمی سے 26341.33 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ کے بعد کے ایس سی آل شیئر انڈیکس 155.38 پوائنٹس کا اضافہ رہا تاہم کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 303.01 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply