جدہ۔11نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عاجل نیوز کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام کے نرخ کم ہوکر 323.66 ریال ،22 قیراط ایک گرام کی قیمت 296.68 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 283.20 ریال ریکارڈ کی گئی ۔ گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط کی …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخوں میں کمی
جدہ۔11نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عاجل نیوز کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام کے نرخ کم ہوکر 323.66 ریال ،22 قیراط ایک گرام کی قیمت 296.68 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 283.20 ریال ریکارڈ کی گئی ۔
گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط کی قیمت 242.74 ریال اور 14 قیراط کے نرخ 188.80 ریال،ایک اونس سونا 10070 ریال جبکہ ایک کلو سونے کے نرخ 3 لاکھ 23 ہزار 660 ریال تک آگئے۔









