امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 29 اپریل (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1266.9 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کیلئے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1268.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر …

نیویارک ۔ 29 اپریل (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1266.9 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کیلئے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1268.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1266.81 ڈالر فی اونس رہے

مزید خبریں

Leave a Reply