کوالالمپور ۔ 29 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کیلئے پام آئل کے سودے 0.1 فیصد بڑھ کر 2508 رنگٹ (578.01 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 33832 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں