ہوبارٹ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) پاکستان نے آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، گرین شرٹس نے فیصلہ کن معرکے میں نیوساﺅتھ ویلز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا کر طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، ندیم احمد نے 2 اور نوید عالم نے ایک گول کر کے ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستان نے آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں