پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ کی ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل اور چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 29اپریل (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر امتحان میں پوری اتری ہے اور آئندہ بھی ایسا ہی ہو گا، ہماری لازوال اوربے مثال دوستی دونوں ممالک کے علاوہ پورے خطے کیلئے مفید ہے، چینی قیادت اور عوام پاکستان کو ایک مستحکم اور خوشحال ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ چین کے سفیر نے یہ بات ایف …

اسلام آباد ۔ 29اپریل (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر امتحان میں پوری اتری ہے اور آئندہ بھی ایسا ہی ہو گا، ہماری لازوال اوربے مثال دوستی دونوں ممالک کے علاوہ پورے خطے کیلئے مفید ہے، چینی قیادت اور عوام پاکستان کو ایک مستحکم اور خوشحال ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ چین کے سفیر نے یہ بات ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل اور چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب کاروائیاں کی ہیں جبکہ سی پیک کے پاکستان کے اقدامات سے ہم مطمئن ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply