اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، افتتاحی روز کھیلے گئے تینوں میچز برابر

اپوہ ۔ 30 اپریل (اے پی پی) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے تینوں میچز برابر رہے۔ تفصیلات کے مطابق اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر اپوہ میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی روز کھیلے گئے تینوں میچ برابر رہے۔ برطانیہ اور بھارت کے مابین کھیلا گیا میچ 2-2 سے برابر رہا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جبکہ ملائیشیا اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا میچ بھی 1-1 …

اپوہ ۔ 30 اپریل (اے پی پی) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے تینوں میچز برابر رہے۔ تفصیلات کے مطابق اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر اپوہ میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی روز کھیلے گئے تینوں میچ برابر رہے۔ برطانیہ اور بھارت کے مابین کھیلا گیا میچ 2-2 سے برابر رہا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جبکہ ملائیشیا اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا میچ بھی 1-1 سے برابر رہا۔

Leave a Reply