اعصام الحق بارسلونا اوپن مینز ڈبلز کے فائنل میں داخل

بارسلونا ۔ 30 اپریل (اے پی پی) اعصام الحق قریشی نے بارسلونا اوپن مینز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور رومانیہ کے فلورین مرجیا نے ہالینڈ کے جین جولین راجر اور رومانیہ کے ہوریا ٹیکاﺅ کو سخت مقابلے کے بعد 6-3 ، 5-7 اور 14-12 سے ہرا کر فائنل …

بارسلونا ۔ 30 اپریل (اے پی پی) اعصام الحق قریشی نے بارسلونا اوپن مینز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور رومانیہ کے فلورین مرجیا نے ہالینڈ کے جین جولین راجر اور رومانیہ کے ہوریا ٹیکاﺅ کو سخت مقابلے کے بعد 6-3 ، 5-7 اور 14-12 سے ہرا کر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا جہاں ان کا مقابلہ جرمنی کے فلپ پیٹشنر اور آسٹریا کے الیگزینڈر پیا سے ہوگا۔

Leave a Reply