فیصل آباد۔30اپریل (اے پی پی )سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے (کل ) پیر کو عالمی یوم مزدوراں کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے اور کسی قسم کا کوئی لین دین نہیں ہو گا ۔
سٹیٹ بینک سمیت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے (کل)یکم مئی کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے

مزید خبریں