سی پیک سے پاکستان اور خطے میں سماجی اور اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، چینی سفیر

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان اور خطے میں سماجی اور اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔رےڈےو پاکستان کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان کے ایوان ہائے صنعت وتجارت کی فیڈریشن کے صدر زبیر طفیل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے …

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان اور خطے میں سماجی اور اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔رےڈےو پاکستان کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان کے ایوان ہائے صنعت وتجارت کی فیڈریشن کے صدر زبیر طفیل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بجلی کے نئے منصوبوں سے ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply