انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ممبئی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) پیر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان وانکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ ممبئی کی ٹیم نو میں سے سات میچ جیت کر 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلور نے ابھی تک دو میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسرے میچ میں …

ممبئی ۔ 30 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) پیر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان وانکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ ممبئی کی ٹیم نو میں سے سات میچ جیت کر 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلور نے ابھی تک دو میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسرے میچ میں رائزنگ پونے سپر جائنٹ اور گجرات لائنز کی ٹیمیں پونے میں مدمقابل ہوں گی۔ پونے کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور گجرات 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

Leave a Reply