عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان

نیویارک ۔ 2 مئی (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہاجس کی بنیادی وجہ طلب میں کمی بتائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کے تحت مستقبل میں خریداری کے معاہدے 53سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.52 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد کی کمی دیکھنے میں …

نیویارک ۔ 2 مئی (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہاجس کی بنیادی وجہ طلب میں کمی بتائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کے تحت مستقبل میں خریداری کے معاہدے 53سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.52 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 48.84 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply