جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ٹوکیو ۔ 2 مئی (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کا عندیہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 135.18 پوائنٹ (0.70 فیصد) بڑھ کر 19445.70 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 10.53 پوائنٹ (0.68 فیصد) بڑھنے کے بعد 1550.30 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply