یونس خان زیادہ کیچز تھامنے والوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گئے

یونس خان زیادہ کیچز تھامنے والوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گئے جبکہ باﺅلر محمد عباس نے کینسنگٹن اوول پر بہترین بولنگ کا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا لاہور ۔ 2 مئی (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کے دوران کرکٹ کے ریکارڈ قائم کرتے جارہے ہیں ۔یونس خان زیادہ کیچز تھامنے والوں …

یونس خان زیادہ کیچز تھامنے والوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گئے جبکہ باﺅلر محمد عباس نے کینسنگٹن اوول پر بہترین بولنگ کا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور ۔ 2 مئی (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کے دوران کرکٹ کے ریکارڈ قائم کرتے جارہے ہیں ۔یونس خان زیادہ کیچز تھامنے والوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگئے جبکہ با ﺅ لر محمد عباس نے کینسنگٹن اوول پر بہترین بولنگ کا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔یونس خان نے برج ٹاون ٹیسٹ میں روسٹن چیس کو میدان بدر کرنے میں محمد عامر کی معاونت کرتے ہوئے کیریئر کا 136واں کیچ تھاما، اس طرح وہ اس معاملے میں سابق بھارتی بیٹسمین وینکٹ لکشمن سے آگے نکل گئے

Leave a Reply