خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا، کینیڈا اور لیبیا میں اس کی وافر پیداوار ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 40 سینٹ (0.8 فیصد) کم ہوکر 51.12 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 44 سینٹ کمی کے بعد 48.40 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply