کوالالمپور ۔ 3 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب اور سویابین آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کیلئے پام آئل کے سودے 1.6 فیصد بڑھ کر 2548 رنگٹ (589 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 35723 گانٹھوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں