آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ تاجروں کی جانب سے محکمہ زراعت کی فصل بارے ہفتہ وار رپورٹ کا انتظار ہے۔ایکسچینج میں جولائی کیلئے روئی کے سودے 0.08 سینٹ (0.1 فیصد) بڑھ کر 78.95 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں کل 14760 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کی نسبت 9350 گانٹھیں کم ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply