یورپی یونین یونان کو بڑا امدادی پیکج دے، آئی ایم ایف

واشنگٹن ۔ 3 مئی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ اس کے ساتھ امدادی معاہدے کے باوجو یورپی یونین کو یونان کو بڑا امدادی پیکج دینا چاہیے۔فنڈ کے شعبہ یورپ کے سربراہ پال تھامسن نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف اور یونان کے درمیان اصلاحات پیکج بارے طویل اور صبرآزما مذاکرات کے بعد ایک پیکج کی منظوری دی جا چکی …

واشنگٹن ۔ 3 مئی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ اس کے ساتھ امدادی معاہدے کے باوجو یورپی یونین کو یونان کو بڑا امدادی پیکج دینا چاہیے۔فنڈ کے شعبہ یورپ کے سربراہ پال تھامسن نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف اور یونان کے درمیان اصلاحات پیکج بارے طویل اور صبرآزما مذاکرات کے بعد ایک پیکج کی منظوری دی جا چکی ہے تاہم اب بھی یورپی یونین کو چاہیے کہ وہ یونان کے معاشی مسائل کے حل کیلئے ایک بڑے پیکج کا اعلان کرے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply