امریکی مارکیٹ میں گندم اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ،مکئی میں کمی

نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں گندم اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ جبکہ مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں قبل از دوپہر جولائی کیلئے نرم سرخ سرمائی گندم کے سودے 3 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.59 ڈالر فی بشل طے پائے۔کے سی ہارڈ سرخ سرمائی گندم کے اسی ماہ کیلئے سودے 5.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.71 ڈالر فی بشل رہے۔بورڈ میں …

نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں گندم اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ جبکہ مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں قبل از دوپہر جولائی کیلئے نرم سرخ سرمائی گندم کے سودے 3 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.59 ڈالر فی بشل طے پائے۔کے سی ہارڈ سرخ سرمائی گندم کے اسی ماہ کیلئے سودے 5.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.71 ڈالر فی بشل رہے۔بورڈ میں جولائی کیلئے مکئی کے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 3.74 ڈالر فی بشل طے پائے۔اسی ماہ کیلئے سویابین کے سودے 3 سینٹ اضافے کے ساتھ 9.73 ڈالر فی بشل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply