سعودی عرب ، گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ ۔5دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.25 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.50 ریال رہی اور اور18 قیراط 238.75 ریال ریکارڈ کی گئی ۔گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 9,897.50 ریال میں …

جدہ ۔5دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.25 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.50 ریال رہی اور اور18 قیراط 238.75 ریال ریکارڈ کی گئی ۔گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 9,897.50 ریال میں دستیاب رہا۔