جدہ۔9دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 317.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام 290.37 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 277.75 ریالاور18 قیراط 238.00 ریال رہی ۔گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 9,874 ریال میں دستیاب …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
جدہ۔9دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 317.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام 290.37 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 277.75 ریالاور18 قیراط 238.00 ریال رہی ۔گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 9,874 ریال میں دستیاب رہا۔








