چین، ایک سرد خانے کی تعمیر کے دوران آتشزدگی ، 9مزدور ہلاک

بیجنگ ۔9دسمبر (اے پی پی):چین کے شمالی صوبے شنڈونگ میں ایک سرد خانے کی تعمیر کے دوران لگنے والی آگ کے نتیجے میں 9 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔شنہوا کے مطابق رونگ چنگ شہر میں لانرن نامی مقامی کمپنی کے لئے سرد خانے کی تعمیر کے دوران آئسولیشن سامان میں آگ لگ گئی۔واقعے میں 9 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔  