وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی افغان بارڈر پولیس کی جانب سے مردم شماری عملہ کی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کے واقعہ کی مذمت اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے افغان بارڈر پولیس کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر مردم شماری عملہ کی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ سے …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی افغان بارڈر پولیس کی جانب سے مردم شماری عملہ کی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کے واقعہ کی مذمت

مزید خبریں
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی افغان بارڈر پولیس کی جانب سے مردم شماری عملہ کی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کے واقعہ کی مذمت
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے افغان بارڈر پولیس کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر مردم شماری عملہ کی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو جاری ایک بیان میں وزیر داخلہ نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔