پاکستان کا ایران کے صوبے گلستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر ایرانی حکومت اور عوام کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) پاکستان نے ایران کے شمال مشرقی صوبے گلستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر ایرانی حکومت اور عوام کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے کوئلے کی کان میں المناک سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار …

اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) پاکستان نے ایران کے شمال مشرقی صوبے گلستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر ایرانی حکومت اور عوام کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے کوئلے کی کان میں المناک سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کان میں پھنسے افراد کی باحفاظت بازیابی کی دعا کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply