اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):ٹرکوں اور بسوں کی فروخت جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران بالترتیب 91.1اور 68.1 فیصد تک بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں ٹرکوں کی فروخت کا حجم 1368 یونٹس جبکہ بسوں کی فروخت کا حجم 237 یونٹس تک بڑھ گیا ۔ اسی طرح جیپوں اور پک اپس کی فروخت بھی 55.4 …
ٹرکوں اور بسوں کی فروخت جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران با لترتیب 91.1اور 68.1 فیصد تک بڑھ گئی،پاما

مزید خبریں
اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):ٹرکوں اور بسوں کی فروخت جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران بالترتیب 91.1اور 68.1 فیصد تک بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں ٹرکوں کی فروخت کا حجم 1368 یونٹس جبکہ بسوں کی فروخت کا حجم 237 یونٹس تک بڑھ گیا ۔ اسی طرح جیپوں اور پک اپس کی فروخت بھی 55.4 فیصد کی بڑھوتری سے 12 ہزار 259 یونٹس تک پہنچ گئی۔








