وزیراعظم کی قیادت میں موجودہ دور حکومت میں ہونیوالی ترقی بے مثال رہی ہے ، وفاقی وزیربرجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں موجودہ دور حکومت میں ہونیوالی ترقی بے مثال رہی ہے اور پاکستان مجموعی طور پر ایک مضبوط ملک کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، 90ءکی دہائی میں محمد نواز شریف نے ملک کودفاعی اعتبار سے ناقابل تسخیر بنانے …

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں موجودہ دور حکومت میں ہونیوالی ترقی بے مثال رہی ہے اور پاکستان مجموعی طور پر ایک مضبوط ملک کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، 90ءکی دہائی میں محمد نواز شریف نے ملک کودفاعی اعتبار سے ناقابل تسخیر بنانے کے علاوہ اُس وژن سے بھی روشناس کرایا جو پاکستان کو معاشی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانے کے عمل میں بڑا کارآمد ثابت ہورہاہے، تمام شعبوں میں ہونے والی ترقی کے نہ صرف پاکستان کے عوام بلکہ پوری دنیا معترف ہوچکی ہے اور پاکستان سے متعلق مثبت خبریں دنیا کے سامنے آرہی ہیں۔

Leave a Reply