اسلام آباد ۔07 مئی (اے پی پی) ترکی میں پاکستانی سفارت خانے میں ترکی کی وزارت قومی تعلیم کے تعاون سے چغتائی آرٹ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ہائی سکول کے طالب علموں نے حصہ لیا۔ اس مقابلے کا عنوان پاکستان میں ترک ورثہ تھا۔ اس موقع پر محکمہ ثقافت و سیاحت برسا کے وسیع و عریض لان میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں برسا کے …
ترکی میں پاکستانی سفارت خانے میں چغتائی آرٹ مقابلوں کا انعقاد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔07 مئی (اے پی پی) ترکی میں پاکستانی سفارت خانے میں ترکی کی وزارت قومی تعلیم کے تعاون سے چغتائی آرٹ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ہائی سکول کے طالب علموں نے حصہ لیا۔ اس مقابلے کا عنوان پاکستان میں ترک ورثہ تھا۔ اس موقع پر محکمہ ثقافت و سیاحت برسا کے وسیع و عریض لان میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں برسا کے گورنر، قائمقام میئر، پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل سمیت ترکی کے اعلیٰ حکام، بڑی تعداد میں طالب علموں اور اساتذہ نے شرکت کی۔








