وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت

یوکو ہاما۔07 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی 2030ءکی حکمت عملی اور اس طویل المدتی نئی حکمت عملی کی تیاری کیلئے کی گئی جامع مشاورت پر تبادلہ خیال کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی یہ نئی طویل المدت حکمت عملی ترقی پذیر رکن ممالک کے ساتھ ایشیائی ترقیاتی بینک کی مستقبل کی سرگرمیوں …

یوکو ہاما۔07 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی 2030ءکی حکمت عملی اور اس طویل المدتی نئی حکمت عملی کی تیاری کیلئے کی گئی جامع مشاورت پر تبادلہ خیال کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی یہ نئی طویل المدت حکمت عملی ترقی پذیر رکن ممالک کے ساتھ ایشیائی ترقیاتی بینک کی مستقبل کی سرگرمیوں کا وژن ہوگی۔

Leave a Reply