اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام ترقی یافتہ قوموں نے اپنی زبان کے ذریعے ہی ترقی کی ہے، اس مقصد کے لئے تمام متعلقہ ادارے عالمی تجربات سے فائدہ اٹھا کر قومی زبان کے فروغ کے لئے کام کریں، ملک میں بولی جانے والی تمام زبانوں کی اہمیت اجاگر ہونی چاہئے ۔ یہ بات انہوں نے منگل …
صدر مملکت کا ایئر یونیورسٹی کے بین الاقوامی مکالمے کی سفارشات کے موقع پر خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام ترقی یافتہ قوموں نے اپنی زبان کے ذریعے ہی ترقی کی ہے، اس مقصد کے لئے تمام متعلقہ ادارے عالمی تجربات سے فائدہ اٹھا کر قومی زبان کے فروغ کے لئے کام کریں، ملک میں بولی جانے والی تمام زبانوں کی اہمیت اجاگر ہونی چاہئے ۔ یہ بات انہوں نے منگل کو اردو کے فروغ کے لئے ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی مکالمے کی سفارشات پیش کرنے کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے سیکریٹری عامر حسن، ادارہ فروغ قومی زبان کے چیئرمین افتخار عارف، ایئر یونیورسٹی کی سوشل سائنسز فیکلٹی کی ڈین ڈاکٹر وسیم شہزاد اور دیگر بھی موجود تھے۔ صد








