چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات باہمی پیشہ وارانہ امور ‘عالمی اور علاقائی سلامتی سمیت دیگر امور زیر غور آئے ،آئی ایس پی آر راولپنڈی۔ 9 مئی (اے پی پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے اسٹریلیا کے سرکاری دورے کے دوران اسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز مارشل مارک بنسکن سے ملاقات …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات

مزید خبریں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات
باہمی پیشہ وارانہ امور ‘عالمی اور علاقائی سلامتی سمیت دیگر امور زیر غور آئے ،آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔ 9 مئی (اے پی پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے اسٹریلیا کے سرکاری دورے کے دوران اسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز مارشل مارک بنسکن سے ملاقات کی جس میں باہمی پیشہ وارانہ امور ‘عالمی اور علاقائی سلامتی سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق اسٹریلیا کے سرکاری دورہ کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے اسٹریلیا کی مسلح افواج کے سربراہان ‘ وزیر خارجہ اور اسٹریلین حکام سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں ۔اسٹریلیان کے حکام نے پاک فوج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار اور علاقائی امن و سلامتی کے لئے کردار کو سراہا ۔








