پشاور۔09 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹااصلاحات میںترمیم شدہ آئینی ترمیم اسمبلی میںپیش کرنے کیلئے وزیراعظم محمدنوازشریف نے وزارت قانون کواحکامات جاری کردیئے تاہم آئندہ اجلاس میںپیش کی جائیگی۔انہوںنے کہاکہ فاٹااصلاحات کاآغازپاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے اپنے خواہش سے کی ہے اورپائیہ تکمیل تک پہنچاکررہیںگے،کسی کوپریشانی کی ضرورت نہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم محمدنوازشریف خودفاٹااصلاحات کے محرک ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے ایک ممبرقومی اسمبلی وفدشاہ جی …
فاٹااصلاحات میں آئینی ترمیم آئندہ اسمبلی اجلاس میں پیش کی جائے گی،امیرمقام

مزید خبریں
پشاور۔09 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹااصلاحات میںترمیم شدہ آئینی ترمیم اسمبلی میںپیش کرنے کیلئے وزیراعظم محمدنوازشریف نے وزارت قانون کواحکامات جاری کردیئے تاہم آئندہ اجلاس میںپیش کی جائیگی۔انہوںنے کہاکہ فاٹااصلاحات کاآغازپاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے اپنے خواہش سے کی ہے اورپائیہ تکمیل تک پہنچاکررہیںگے،کسی کوپریشانی کی ضرورت نہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم محمدنوازشریف خودفاٹااصلاحات کے محرک ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے ایک ممبرقومی اسمبلی وفدشاہ جی گل آفریدی کی قیادت میںجبکہ دوسری وفد ممبرقومی اسمبلی شہاب الدین خان کی قیادت میںفاٹاپارلیمنٹرینزسے ملاقات کے دوران کیا۔وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام اورڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی نے کہاکہ ہرصورت میںفاٹاکے عوام کی نمائندگی کریںگے اورفاٹااصلاحات کونافذکرکے دم لیںگے۔انہوںنے کہاکہ فاٹاکے عوام نے قیام امن میںجوقربانیاںدیں ہیںوہ پاکستان کی تاریخ کاحصہ ہیںتاہم قبائلیوںکے ریلیف میںکوئی دقیقہ فروگذاشت نہیںکریںگے۔








