راولپنڈی۔ 9 مئی (اے پی پی) پاک فوج جاری مردم شماری و خانہ شماری کے دوسرے مرحلے میں مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے ‘17اپریل کو مکمل ہونے والے پہلے مرحلے میں ہدف کے مطابق 63اضلاع بشمول آزاد کشمیر ‘گلگت بلتستان میں مردم شماری و خانہ شماری مکمل کی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے پاک فوج کے …
پاک فوج جاری مردم شماری و خانہ شماری کے دوسرے مرحلے میں مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے ،, آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 9 مئی (اے پی پی) پاک فوج جاری مردم شماری و خانہ شماری کے دوسرے مرحلے میں مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے ‘17اپریل کو مکمل ہونے والے پہلے مرحلے میں ہدف کے مطابق 63اضلاع بشمول آزاد کشمیر ‘گلگت بلتستان میں مردم شماری و خانہ شماری مکمل کی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے پاک فوج کے تحفظ میں پہلے مرحلے کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع میں خانہ شماری اور مردم شماری کا کام مکمل کیا ہے ۔خانہ شماری اور مردم شمار ی کا دوسرا جاری مرحلہ 25مئی کو اختتام پذیر ہوگا ۔








