وزیراعظم کے معاون خصوصی انجینئر امیر مقام کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی سے ملاقات، فاٹا اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی انجینئر امیر مقام نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی سے منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات میں فاٹا اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں فاٹا اور کے پی کے سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply