نیویارک۔ 10 مئی (اے پی پی)امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ فرانس کے صدارتی انتخاب میں یورپ نواز امیدوار ایمانویل میکرون کی کامیابی کے باعث اس کی خریداری کم ہونا اورسخت امریکی مالیاتی پالیسی کے امکانات ہیں۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصد کم ہوکر 1215.81 ڈالر فی اونس رہے
امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی