ٹوکیو ۔ 10 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 2.1 فیصد اضافے کے بعد 208.7 ین (1.84 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ستمبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 105 یوان کم ہوکر 13630 یوان (1974 ڈالر) فی ٹن پر بند …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ
ٹوکیو ۔ 10 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 2.1 فیصد اضافے کے بعد 208.7 ین (1.84 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ستمبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 105 یوان کم ہوکر 13630 یوان (1974 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں جون کیلئے خام ربڑ کے سودے 1 سینٹ بڑھ کر 148 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔








