اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) پاکستان اور برطانیہ کے ہائی کمشنر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے 70سال مکمل ہونے کے حوالے سے مشترکہ طور پرخصوصی تقریبات اور سرگرمیوں کااہتمام کررہے ہیں۔پاکستان نیشنل کونسل آف آٹس اسلام آباد میں مشترکہ تاریخ، مشترکہ مستقبل کے عنوان سے دو روزہ تصویری نمائش کااہتمام کیاگیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے بدھ کو نمائش کا افتتاح کیا۔نمائش میں تعلیم، …
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے 70سال مکمل ہونے پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں مشترکہ تاریخ، مشترکہ مستقبل کے عنوان سے دو روزہ تصویری نمائش کااہتمام
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) پاکستان اور برطانیہ کے ہائی کمشنر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے 70سال مکمل ہونے کے حوالے سے مشترکہ طور پرخصوصی تقریبات اور سرگرمیوں کااہتمام کررہے ہیں۔پاکستان نیشنل کونسل آف آٹس اسلام آباد میں مشترکہ تاریخ، مشترکہ مستقبل کے عنوان سے دو روزہ تصویری نمائش کااہتمام کیاگیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے بدھ کو نمائش کا افتتاح کیا۔نمائش میں تعلیم، صحت، ثقافت، دفاع، سیاست، بنیادی ڈھانچے، تجارت اور کھیلوں کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کی نوعیت دکھائی جارہی ہے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے دس سے زیادہ شہروں میں بھی نمائش منعقد کی جائے گی۔








