ایلومینیم کی قومی درآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 28.22 فیصد تک کمی

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ایلومینیم کی قومی درآمدات نومبر 2024 کے دوران 28.22 فیصد تک کم رہیں ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 3.28ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ نومبر 2023 میں ایلومینیم کی درآمدات کا حجم 4.57 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح نومبر 2023 کے مقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران ایلومینیم کی ملکی درآمدات …

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ایلومینیم کی قومی درآمدات نومبر 2024 کے دوران 28.22 فیصد تک کم رہیں ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 3.28ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ نومبر 2023 میں ایلومینیم کی درآمدات کا حجم 4.57 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح نومبر 2023 کے مقابلہ میں نومبر 2024 کے دوران ایلومینیم کی ملکی درآمدات میں 1.29 ارب روپے یعنی 28 فیصد سے زیادہ کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔