زرمبادلہ کے ذخائر 30ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.45ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 30ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.45 ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 10 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.72 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.72 ارب ڈالر ہوگئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 30ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.45 ارب ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 10 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.72 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.72 ارب ڈالر ہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔