بیجنگ ۔ 14 مئی (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں اور دیگر خطے کے عوام کے مفاد کے لئے چین پاکستان کے ساتھ مجموعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے تیار ہے ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے تحت کلیدی کردار کا حامل منصوبہ ہے ۔اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے …
پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ کی بیجنگ میں اے پی پی سے گفتگو

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 14 مئی (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں اور دیگر خطے کے عوام کے مفاد کے لئے چین پاکستان کے ساتھ مجموعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے تیار ہے ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے تحت کلیدی کردار کا حامل منصوبہ ہے ۔اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین اور پاکستان ہر موسم میں آزمودہ شراکت دار ہیں اور سی پیک کی کامیابی کے لئے مل کر کام کررہے ہیں ۔ا








