اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) چیئر مین سینیٹ میاں رضاربانی کہا ہے کہ تمام پارلیمانی پارٹیوں کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کےلئے پارلیمنٹ میں اپنی سفارشات پیش کرنا ہونگی ، ملک میں دہشت گردوں اور شدت پسندنظریات کے خلاف بیانیہ پیش کرنا کسی مدرسے کے دائر ہ کار میں نہیں آتا بلکہ تمام متعلقہ شعبوں ،سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو اس …
،چیئر مین سینیٹ میاں رضاربانی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) چیئر مین سینیٹ میاں رضاربانی کہا ہے کہ تمام پارلیمانی پارٹیوں کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کےلئے پارلیمنٹ میں اپنی سفارشات پیش کرنا ہونگی ، ملک میں دہشت گردوں اور شدت پسندنظریات کے خلاف بیانیہ پیش کرنا کسی مدرسے کے دائر ہ کار میں نہیں آتا بلکہ تمام متعلقہ شعبوں ،سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو اس سلسلے میں اتفاق رائے پید ا کرنا ہوگا ، اس حوالے سے پارلیمنٹ کی راہ اختیار کرنا ہوگی،کشمیر میں بھارتی بربریت کے خاتمے اور اس مسئلے کے حل تک بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے








