امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 14 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی سٹوریج میں کمی اور اہم ترین پائپ لائن کی تعمیر میں تعطل ہے۔نیویارک میں جون کیلئے قدرتی گیس کے سودے 8.4 سینٹ (2.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 3.376 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔رواں ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی ملکی کھپت 68.7 ارب مکعب فٹ رہی …

نیویارک ۔ 14 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی سٹوریج میں کمی اور اہم ترین پائپ لائن کی تعمیر میں تعطل ہے۔نیویارک میں جون کیلئے قدرتی گیس کے سودے 8.4 سینٹ (2.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 3.376 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔رواں ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی ملکی کھپت 68.7 ارب مکعب فٹ رہی جو آئندہ ہفتے کم ہوکر 67 ارب مکعب فٹ رہنے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply