نیویارک ۔ 14 مئی (اے پی پی) امریکی طیارہ ساز کمپنی ” بوئنگ “ نے اپنے 737 ایم اے ایکس 8 جیٹ لائنر طیاروں کی تجرباتی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق وہ اپنے 737 ایم اے ایکس 8 جیٹ لائنر طیاروں کی تجرباتی پروازیں جلد شروع کرے گی۔چند روز قبل کمپنی نے انجن میں شکایت کے باعث طیاروں کی تجرباتی پروازیں روکنے …
بوئنگ کا 737 ایم اے ایکس 8 جیٹ لائنر طیاروں کی تجرباتی پروازوں کا اعلان

مزید خبریں
نیویارک ۔ 14 مئی (اے پی پی) امریکی طیارہ ساز کمپنی ” بوئنگ “ نے اپنے 737 ایم اے ایکس 8 جیٹ لائنر طیاروں کی تجرباتی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق وہ اپنے 737 ایم اے ایکس 8 جیٹ لائنر طیاروں کی تجرباتی پروازیں جلد شروع کرے گی۔چند روز قبل کمپنی نے انجن میں شکایت کے باعث طیاروں کی تجرباتی پروازیں روکنے کا اعلان کیا تھا۔








