عمران خان جھوٹے الزامات لگاتے رہیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں،وزیر اعظم نواز شریف چین میں پاکستان کے لئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے نکال رہے ہیں ، ڈاکٹر آصف کرمانی اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے الزامات لگاتے رہیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں …
عمران خان جھوٹے الزامات لگاتے رہیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں،وزیر اعظم نواز شریف چین میں پاکستان کے لئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے نکال رہے ہیں ، ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں
عمران خان جھوٹے الزامات لگاتے رہیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں،وزیر اعظم نواز شریف چین میں پاکستان کے لئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے نکال رہے ہیں ، ڈاکٹر آصف کرمانی
اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے الزامات لگاتے رہیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف چین میں پاکستان کے لئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے نکال رہے ہیں اور عوام جان چکے ہیں کہ کون پاکستان کا خیر خواہ کون ہے اور بد خواہ کون ہے۔ ڈاکٹر آصف کرمانی نے مزید کہا کہ عوام پاکستان کی ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کی 2018ءکے عام انتخابات میں ضمانتیں ضبط کروا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی اور خوشحالی کا سفر2018ءکے بعد بھی جاری رہے گا۔








