وزیراعظم کی گوادر میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے فی خاندان 10 لاکھ روپے مالی امداد کی فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمدنوازشریف نے گزشتہ روز گوادر میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے فی خاندان 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے سانحہ میں زخمی ہونے والے افراد کے لئے فی کس 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کی فراہمی …

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمدنوازشریف نے گزشتہ روز گوادر میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے فی خاندان 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے سانحہ میں زخمی ہونے والے افراد کے لئے فی کس 5 لاکھ روپے کی مالی امداد کی فراہمی کی بھی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply