بجٹ میں جی ڈی پی کے دس فیصد کے مساوی اضافہ کی ضرورت ہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) سال 2020ءتک بنیادی ڈھانچے کے شعبہ کے بجٹ میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے دس فیصد کے مساوی اضافہ کی ضرورت ہے اس وقت پاکستان جی ڈی پی کا 6 فیصد بنیادی ڈھانچے کے شعبہ کی سہولیات پر خرچ کرتا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ”انفراسٹرکچر فنانسنگ ریویو “ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سال کے دوران شعبہ کی …

اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) سال 2020ءتک بنیادی ڈھانچے کے شعبہ کے بجٹ میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے دس فیصد کے مساوی اضافہ کی ضرورت ہے اس وقت پاکستان جی ڈی پی کا 6 فیصد بنیادی ڈھانچے کے شعبہ کی سہولیات پر خرچ کرتا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ”انفراسٹرکچر فنانسنگ ریویو “ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سال کے دوران شعبہ کی ترقی کے لئے حکومت کی جانب سے جی ڈی پی کے 4.2 فیصد کے مساوی اخراجات کئے گئے اور مالیاتی اداروں نے بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر و ترقی کے لئے جی ڈی پی کے 1.5 فیصد کے مساوی اخراجات کئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply